ڈائریکٹر جنرل آف ایمیگریشن اینڈ پاسپورٹ اسلام میں 142 آسامیاں خالی ہیں
ڈائریکٹر جنرل آف ایمیگریشن اینڈ پاسپورٹ (منسٹری آف انٹیریئر) اسلام آباد میں درج ذیل144 آسامیوں کیلئے امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ہیں اس میں صوبہ بلوچستان کیلۓ بھی نشستیں شامل ہیں۔ درخواستیں آن لائن بزریعہ NTS ہونگے
Job Opportunities are available in the Directorate General Immigration & Passports.
DIRECTORATE GENERAL OF IMMIGRATION & PASSPORTS, ISLAMABAD (Ministry of Interior) ANNOUNCEMENT OF VACANCIES (PART-II)
آخری تاریخ: 15 اپریل 2024
Interested candidates may visit NTS website: www.nts.org.pk to apply online and read instruction carefully.
مذید معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں۔
0 Comments