پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی سینیٹ کے بلامقابلہ چیئرمین، ن لیگ کے سیدال خان ناصر ڈپٹی چیئرمین منتخب

پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی سینیٹ کے بلامقابلہ چیئرمین، ن لیگ کے سیدال خان ناصر ڈپٹی چیئرمین منتخب
پاکستان کی سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سید یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین اور پاکستان مسلم لیگ نون کے امیدوار 
سیدال خان ناصر بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے ہیں۔



Post a Comment

0 Comments