موٹروے پولیس میں روزگار کے سینکڑوں مواقع

 جلدی کریں کہیں آخری تاریخ گزر نہ جائے۔ 

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں نوکریوں کا اشتہار۔



 جونیئر پیٹرول آفیسر BS 07 آسامیاں 2100، اور بہت سی دوسری

 نوکریاں

 عمر 18 سے 25 سال

تعلیم ۔ میٹرک ، انٹرمیڈیٹ اور بیچلرز

میل/فی میل دونوں اپلائی کر سکتے ہیں 

#Jobs #NH&MP

 مذید ایسے اشتہارات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں۔ 

ہمارا واٹس ایپ چینل


Post a Comment

1 Comments