ماضی کی شاندار کمپنی پی آئی اے کا نیا مالک کون ملک ہوگا؟


پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے نئے خریدار

سامنے آگئے


سعودی عرب، دبئی اور متحدہ عرب امارات میں سے جو سب سے زیادہ بولی لگائے گا وہ ماضی کی اس شاندار کمپنی کا مالک بنے گا۔ 

دلچسپی کی بات یہ کہ ان تینوں ممالک کی ائیرلائن کمپنیاں پی آئی اے نے مل کر بنائی تھیں۔ 

#PIA 

#UAE

#KSA

#Kuwait



Post a Comment

0 Comments