بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے خالی آسامیوں کا اعلان کردیا ہے۔
Join our Whatsapp Group
بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے اشتہار نمبر 4/2024 کے تحت مختلف محکموں میں درج ذیل 60 سے زائد آسامیوں کے لیے بلوچستان کے لوکل ڈومیسائل امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
آخری تاریخ ،: 30 اپریل 2024 ہے
0 Comments